Anokhi Chicken Tips in Urdu - Anokhi Chicken Totkay - Tip No. 7366

Urdu Totkay Anokhi Chicken انوکھی چکن (Tip No. 7366) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Anokhi Chicken Recipe In Urdu

انوکھی چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7366

چکن کی چھوٹی چوکور بوٹیاں کر لیں اور انھیں نمک،ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن،ایک چائے کا چمچ لال مرچ،زردے کا رنگ،انڈا،کارن فلار اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کر کے رکھ دیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور ان بوٹیوں کو سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔
ساس بنانے کے لئے چھوٹے ساس پین میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک لہسن،نمک،لال مرچ،گرم مصالحہ،سرکہ،ٹماٹو کیچپ،ٹماٹر کا پیسٹ اور کڑی پتے ڈال کر گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
پھر اس میں فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
ڈش میں نکال کر اسے اُبلے ہوئے چاول یا فرائیڈ رائس کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan