Fried Methi Proviz Rolls Tips in Urdu - Fried Methi Proviz Rolls Totkay - Tip No. 4494

Urdu Totkay Fried Methi Proviz Rolls فرائیڈ میتھی پروائز رولز (Tip No. 4494) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jheenga Aur Prawns in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Methi Proviz Rolls Recipe In Urdu

فرائیڈ میتھی پروائز رولز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4494

ایک پیالے میں جھینگے،میتھی اور آٹے کو مکس کریں
اس میں دہی، نمک، لال مرچ پاؤڈر ڈال کر گوندھ لیں تاکہ ملائم ڈو بن جائے
گھنٹہ تک رکھیں اس کے بعد رول کر لیں
ایک انچ کے سلائس کاٹ لیں
ان کو 15 منٹ تک اسٹیم کر لیں
نکال کر پتلے سلائس کر لیں
ایک سوس پین میں مکھن کو گرم کر یں تیز آنچ پر 2-3 منٹ تک انکو فرائی کرلیں
نکالنے سے پہلے اس میں مسٹرڈ پاؤڈر مکس کر یں
لیموں کا رس شامل کر یں نکال کر گرم گرم سرو کر یں

More From Jheenga Aur Prawns