Fruit Omelette Tips in Urdu - Fruit Omelette Totkay - Tip No. 7120

Urdu Totkay Fruit Omelette فروٹ آملیٹ (Tip No. 7120) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Omelettes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fruit Omelette Recipe In Urdu

فروٹ آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7120

انڈوں کو پھینٹ کر اس میں نمک،کالی مرچ اور کریم ملا لیں۔
بڑے نان اسٹک فرائنگ پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور اس میں انڈوں کے آدھے مکسچر کو پھیلا کر ڈال دیں۔
ایک سے دو منٹ کے بعد اس پر باریک کٹے ہوئے پھلوں کو پھیلا کر ڈالیں۔
پھر اس پر انڈوں کا بقیہ مکسچر ڈال دیں۔
مکھن ڈال کر اوپر سے ڈھک دیں اور ایک منٹ کے بعد احتیاط سے پلٹ دیں۔
پلیٹر میں نکال کر اوپر سے کش کیا ہوا چیز ڈال دیں۔

More From Anda Omelettes