Omelette Lobia Ke Sath Tips in Urdu - Omelette Lobia Ke Sath Totkay - Tip No. 7294

Urdu Totkay Omelette Lobia Ke Sath آملیٹ لوبیا کے ساتھ (Tip No. 7294) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Omelettes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Omelette Lobia Ke Sath Recipe In Urdu

آملیٹ لوبیا کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7294

ایک پین میں زیتون اور تل کا تیل گرم کریں۔اس میں پیاز‘شملہ مرچ ڈال کر فرائی کریں۔ہلکا سا گرم ہونے تک فرائی کریں۔
اس کے بعد لوبیا ڈال کر مسلسل پکاتے رہیں۔
جب اچھی طرح پک جائے تو ایک درمیانے پیالے میں کانٹے کی مدد سے انڈے پھینٹ لیں۔
اس میں نمک اور کالی مرچ بھی شامل کر دیں پھینٹے ہوئے انڈے کو لکڑی کے چمچے کی مدد سے ڈالیں اور 6-8 منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
آملیٹ والے پین میں تل ڈال کر پکائیں۔براؤن ہو جائے تو اُتار لیں۔
آملیٹ کے موٹے پیسز کرکے گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔
اگر چاہیں تو بریڈ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔

More From Anda Omelettes