Baked Pepperoni Omelette Tips in Urdu - Baked Pepperoni Omelette Totkay - Tip No. 7098

Urdu Totkay Baked Pepperoni Omelette بیکڈ پیپرونی آملیٹ (Tip No. 7098) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Omelettes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Pepperoni Omelette Recipe In Urdu

بیکڈ پیپرونی آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7098

آلوؤں کو چھیل کر صاف دھو کر کش کر لیں اور اُبلتے ہوئے پانی میں دو سے تین منٹ ڈال کر چھلنی میں نکال لیں۔اوپر سے ٹھنڈا پانی بہا دیں۔
پیپرونی کو مکھن میں فرائی کرکے نکال لیں۔
نان اسٹک پین میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں کش کئے ہوئے آلوؤں کی تہہ لگا دیں اور اوپر سے نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔پین کو ڈھک کر درمیانی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ تک رکھے تاکہ آلو اچھی طرح سنہری ہو جائے۔
اس پر پیپرونی کی تہہ لگائیں اور اوپر سے ہلکی سی پھینٹی ہوئی انڈے کی سفیدی ڈالیں اور آخر میں چیز چھڑک کر ڈھک دیں۔
اس پین کو 150C پر گرم اوون میں یا درمیانی آنچ پر ڈھک کر توے پر رکھے اور اوپر سے اچھی طرح سنہری ہونے تک بیک کریں۔

More From Anda Omelettes