Potato Chips Omelette Tips in Urdu - Potato Chips Omelette Totkay - Tip No. 7153

Urdu Totkay Potato Chips Omelette پوٹیٹو چپس آملیٹ (Tip No. 7153) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Omelettes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Potato Chips Omelette Recipe In Urdu

پوٹیٹو چپس آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7153

چیڈر چیز کو کش کرکے فریزر میں رکھ لیں،مشرومز کی باریک سلائسز کاٹ لیں۔
انڈوں کو پھینٹ کر اس میں نمک،کالی مرچ،مشرومز اور باریک چوپ کیا ہوا پارسلے ملا لیں۔
پھر فرائنگ پین میں چار سے پانچ کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر گرم کریں اور انڈوں کے آدھے آمیزے کو اس میں ڈالیں۔
ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ پکانے کے بعد اس میں کش کیا ہوا چیز اور چھ سے سات Knockout چپس ڈالیں اور انڈے کو اس پر فولڈ کر لیں۔
دو سے تین منٹ پکا کر فرائنگ پین سے نکال لیں۔

More From Anda Omelettes