Omelette Tips in Urdu - Omelette Totkay - Tip No. 6822

Urdu Totkay Omelette آملیٹ (Tip No. 6822) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Omelettes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Omelette Recipe In Urdu

آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6822

تمام سبزیوں کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ایک طرف رکھ دیں۔
ایک درمیانے سائز کا برتن لیں اور انڈے توڑ کر اس میں ڈال دیں۔
اس کے بعد کٹی ہوئی سبزیوں کو اس میں شامل کر لیں۔آخر میں مسالے اور نمک بھی شامل کر دیں۔مکسچر کو اچھی طرح پھینٹیں۔
اب درمیانی آنچ پر پین میں تیل گرم کریں۔آہستہ آہستہ انڈے کے مکسچر کو اس پر انڈیلیں۔
پین کو ٹیڑھا کرکے سطح پر انڈے کے مکسچر کو کوٹنگ کریں۔
دو منٹ بعد چمچے کی مدد سے اور نرمی سے کناروں کو دبائیں۔
اب انڈے کو پلٹ دیں اور دوسری سائیڈ کو دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
پھر پلیٹ میں سجا کر مزیدار آملیٹ سے لطف اندوز ہوں۔

More From Anda Omelettes