Gajar Ka Halwa Tips in Urdu - Gajar Ka Halwa Totkay - Tip No. 778

Urdu Totkay Gajar Ka Halwa گاجر کا حلوا (Tip No. 778) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Ka Halwa Recipe In Urdu

گاجر کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 778


اجزاء:
گاجریں تین کلو
دودھ دوکلو
چینی چھ کلو پستہ ساٹھ گرام
کشمش ساٹھ گرام خرباساٹھ گرام
لونگ چھ گرام الائچی چھ گرام
زعفران چھ گرام دار چینی چھ گرام
ترکیب:
پہلے گاجروں کو چھیلیں پھر دھو ئیں ۔بعد میں کدوکش کرلیں ۔پھر پانی میں جوش دیں نیا پانے ڈال کر ابالیں توپانی پھینک دیں اس کے بعد دودھ میں پکائیں جب دودھ جذب ہو جائے تو نیچے اتارلیں اس کے بعد اس کو گھی میں بریاں کر یں ۔ جب شیرہ جذب ہو جائے تو میوہ جات اس میں ڈال دیں حلوئیوں کی دکان پر عام طور پر یہی گاجر کا حلوہ تیار ہوتا ہے ۔

More From Carrot