Rasgullay Tips in Urdu - Rasgullay Totkay - Tip No. 3802

Urdu Totkay Rasgullay رس گلے (Tip No. 3802) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rasgullay Recipe In Urdu

رس گلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3802

دودھ کو چولہے پر چڑھا دیں، پکنے لگے تونائٹرک ایسڈ یا لیموں کا رس تھوڑا سا ڈال دیں یونہی پکنے دیں
دودھ پھٹ جائے تو اتارلیں
کپڑے میں انڈیل کر لٹکا دیں تاکہ پانی نچڑ جائے اور پھٹکیوں کا پنیر بنا لیں
چاول صاف کر کے دو گھنٹے تک بھگوئے رکھیں
نتھار کر پیس لیں
چاولوں کے آٹے اور پنیر کو گھنٹے بھر تک گوندھتے رہیں اور خوب یک جان کر لیں
گوٹ نما بنا لیں
چینی میں ایک پاؤ پانی ڈال کر پکائیں
ایک تار پر چاشنی بنے تو رس گلے ملا دیں اور پکنے دیں
نرم ہو جائیں تو اتار لیں
شیرہ ڈونگے میں نکال لیں اور اس میں رس گلے ڈال لیں

More From Punjabi Desserts And Sweets