Khoye Ka Halwa Tips in Urdu - Khoye Ka Halwa Totkay - Tip No. 794

Urdu Totkay Khoye Ka Halwa کھوئے کا حلوا (Tip No. 794) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khoye Ka Halwa Recipe In Urdu

کھوئے کا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 794


اجزاء:
سوجی 125گرام
چینی 125گرام سے 250 گرام
گھی 250گرام سے 125گرام
دودھ آدھ کلو
بالائی 125گرام
کھویا 125گرام
بادام کی گریاں 30گرام
زعفران پسا ہوا سبز الائچی، ورح کیوڑا، حسب ضرورت
ترکیب:
دہی کو کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیجئے پانی نکالنے کے لئے یہ ضروری ہے جب پانی نکل جائے تو سوجی اچھی طرح سے ملا دیجئے ایک کھلے منہ کے پتیلے میں گھی کڑکڑائیے۔سبز الائچی اورلونگیں ڈال کر بھون لیجئے ۔ اور اس میں سوجی ملا ہو ا دہی ڈال کر بھون لیجئے خوشبو آنے لگے اور بادامی رنک کا ہو جائے تو چینی ڈال دیجئے ۔ چمچہ چلاتے جائیں جب شیرہ گاڑھا ہونے لگے ۔تو بادام ، پستہ ناریل اور اخروٹ بھی ڈ ال دیجئے چمچہ چلاتی جائیے پانی خشک ہوجائے شیرہ گاڑھا ہو کر حلوے میں جذب ہو جائے اور حلوا گھی چھوڑ دے تو کیوڑہ ڈال کر اتار لیجئے اورچند منٹ کو لئے ڈھکا رہنے دیجئے ۔ طشتری میں حلوہ نکال لیں ۔ ورق گائیے بادام پستہ ورقوں کو اوپر سجادیں ۔
ٴ

More From Halwa Jaat