Gosht Aur Aloo Bukhara Tips in Urdu - Gosht Aur Aloo Bukhara Totkay

گوشت اور آلو بخارا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gosht Aur Aloo Bukhara Recipe In Urdu


اشیاء:
گوشت آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ حسب ذائقہ
خشک آلو بخارا آدھا پاؤ
گھی 100گرام
ترکیب:
گوشت کو گھی میں بھون کر سرخ کر لیں ۔ نمک مرچ ڈال کر بھونیں ۔ اب تھوڑا سا پانی ڈال کر گوشت کو گلنے کے لئے رکھ دیں ۔ دس منٹ بعد آلو بخارا بھی ڈال دیں۔ اب گوشت کو اوون میں بیس منٹ کیلئے رکھ دیں ۔ تیار ہو نے پر نکال لیں۔ لیجئے گوشت آلو بخارا تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef - مزید