Fried Beef With Baby Corn Tips in Urdu - Fried Beef With Baby Corn Totkay - Tip No. 7260

Urdu Totkay Fried Beef With Baby Corn فرائیڈ بیف ودھ بے بی کارن (Tip No. 7260) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Fried Beef With Baby Corn Recipe In Urdu

فرائیڈ بیف ودھ بے بی کارن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7260

گوشت کے اسٹرپس کو دھو کر خشک کرکے ایک پیالے میں ڈالیں۔
گوشت میں براؤن شوگر‘سویا سوس‘کارن فلور پیسٹ‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کریں اور اسے 25-30 منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کریں اور گوشت کے اسٹرپس کو اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں۔
گوشت کی رنگت تبدیل ہونے پر اسے چھنے سے نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں۔
نان اسٹک سوس پین میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کریں۔
اس میں ہری پیاز‘ادرک‘مشروم‘بے بی کارن‘مٹر‘سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر 3-4 منٹ تک پکائیں۔
گوشت اور ووسٹر شائر سوس ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کریں۔
مزیدار فرائیڈ بیف ودھ بے بی کارن تیار ہے گرم گرم شروع کریں۔

More From Gosht Aur Beef