Hyderabadi Shikampuri Kebab Tips in Urdu - Hyderabadi Shikampuri Kebab Totkay - Tip No. 6917

Urdu Totkay Hyderabadi Shikampuri Kebab حیدرآبادی شکم پوری کباب (Tip No. 6917) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hyderabadi Shikampuri Kebab Recipe In Urdu

حیدرآبادی شکم پوری کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6917

دیگچی میں پانی اُبالیں‘اس میں کباب کے اجزاء علاوہ انڈہ کے ملا کر دال گلنے تک پکائیں۔
اسے ٹھنڈا کرکے پیسیں‘پھر انڈہ ملا لیں۔
بھرنے کے اجزاء ایک پیالے میں ملا لیں۔
کباب کا آمیزہ ہتھیلی پر پھیلائیں‘اس کے درمیان میں بھرنے کے اجزاء رکھ کر ٹکیاں بنا لیں۔
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب سنہری تل کر نکالیں۔

More From Worldwide Food