Ice Cream And Jelly Custard Tips in Urdu - Ice Cream And Jelly Custard Totkay - Tip No. 6921

Urdu Totkay Ice Cream And Jelly Custard آئس کریم اینڈ جیلی کسٹرڈ (Tip No. 6921) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jelly Aur Custard in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Ice Cream And Jelly Custard Recipe In Urdu

آئس کریم اینڈ جیلی کسٹرڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6921

دودھ میں سویاں ڈال کر دھیمی آنچ پر پکا لیں۔
سویاں گل جائیں تو ان میں چینی ملائیں‘پھر چمچہ چلاتے ہوئے کسٹرڈ ملائیں‘گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کرکے اسے ٹھنڈا ہونے دیں۔
تینوں جیلیوں کو الگ الگ پکا کر جما لیں۔
ایک پیالے میں کریم‘کنڈینسڈ ملک اور ونیلا ایسنس یکجان کریں۔
سرونگ کے پیالے میں کیلے‘انناس اور اسٹرابیریز ڈالیں‘اس کے اوپر آئس کریم‘کسٹرڈ‘سویاں‘کریم کا آمیزہ اور جیلی شامل کرکے فریج میں رکھ دیں اور خوب ٹھنڈا کرکے انجوائے کریں۔

More From Jelly Aur Custard