Khajoor Custard Tips in Urdu - Khajoor Custard Totkay - Tip No. 7239

Urdu Totkay Khajoor Custard کھجور کسٹرڈ (Tip No. 7239) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jelly Aur Custard in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khajoor Custard Recipe In Urdu

کھجور کسٹرڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7239

تازہ دودھ کسی برتن میں ڈال کر اُبال لیں۔
تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ پاؤڈر اور چینی ڈال کر مکس کر لیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے دودھ میں شامل کرتی جائیں چمچہ چلاتی رہیں۔
کسٹرڈ تھوڑا گاڑھا ہو جائے تو کریم شامل کر دیں۔
سرونگ ڈش میں چوپ کی ہوئی کھجوریں پھیلائیں اور اس کے اوپر کسٹرڈ ڈال دیں۔
کسٹرڈ ٹھنڈا ہو کر سیٹ ہو جائے تو کریم اور کھجور سے گارنش کریں ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔

More From Jelly Aur Custard