Strawberry Jelly Cream Custard Tips in Urdu - Strawberry Jelly Cream Custard Totkay - Tip No. 7144

Urdu Totkay Strawberry Jelly Cream Custard اسٹرابیری جیلی کریم کسٹرڈ (Tip No. 7144) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Jelly Aur Custard in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Strawberry Jelly Cream Custard Recipe In Urdu

اسٹرابیری جیلی کریم کسٹرڈ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7144

اسٹرابیری کو دَر دُرا کچل لیں۔
سوس پین میں دودھ اُبال کر چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
الگ سے 1/2 کپ ٹھنڈے دودھ میں کارن فلور اور اسٹرابیری کسٹرڈ ڈال کر مکس کر لیں اور گرم دودھ میں شامل کرکے پکائیں۔
کسٹرڈ گاڑھا ہو جائے تو چولہا بند کر دیں۔
اس میں چوپ کی ہوئی اسٹرابیری ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
کسٹرڈ تھوڑا ٹھنڈا ہو جائے تو آدھی کریم ڈالیں،مکس کرکے سرونگ ڈش میں نکال لیں۔
سوس پین میں جیلی پانی میں پکا کر ٹھنڈی کر لیں۔
جیلی سیٹ ہو جائے تو جیلی کے کیوب کاٹ لیں۔
کسٹرڈ پر جیلی اور کریم ڈال کر بلینڈ کر لیں۔
سرونگ ڈش میں سیٹ کرکے ٹھنڈا ٹھنڈا شروع کریں۔

More From Jelly Aur Custard