Jahangiri Pulao Tips in Urdu - Jahangiri Pulao Totkay - Tip No. 6890

Urdu Totkay Jahangiri Pulao جہانگیری پلاوٴ (Tip No. 6890) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jahangiri Pulao Recipe In Urdu

جہانگیری پلاوٴ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6890

ساس پین میں تیل گرم کریں۔اس میں چکن ڈال کر فرائی کریں۔کچھ دیر کے بعد پالک ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔
جھینگے‘چائنیز نمک‘سفید مرچ پاؤڈر‘زیرہ‘لال مرچ پاؤڈر‘بند گوبھی‘شملہ مرچیں‘گاجر اور نمک ڈال کر 5-6 منٹ تک فرائی کریں۔
ابلے ہوئے چاول شامل کرکے اسے اچھی طرح مکس کریں اور 2 سے 3 منٹ تک پکائیں۔
مزیدار جہانگیری پلاوٴ تیار ہے‘سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Pulao Pilaf