Halwa Kaddu Ka Halwa Tips in Urdu - Halwa Kaddu Ka Halwa Totkay - Tip No. 3731

Urdu Totkay Halwa Kaddu Ka Halwa کدوکا حلوا (Tip No. 3731) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Halwa Kaddu Ka Halwa Recipe In Urdu

کدوکا حلوا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3731

کدوکو چھیل کر بیج الگ کر لیں اور کدوکش کر یں پتیلے میں کدوکش کئے ہوئے کدو کو ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھیں اور کدو کے اپنے ہی پانی میں اسے گلنے دیں
پتیلے پر ڈھکن پڑا رہنے دیں
پانی خشک ہو جائے اور کدو گل جائیں تو چینی اور بالائی کو اچھی طرح پھینٹ کر ڈال دیں یہاں تک کہ شیرہ گاڑھا ہو کر جذب ہو جائے
ایک دوسرے پتیلے میں گھی گرم کر یں
پہلے اس میں الائچی کے دانے اور پھر کھویا بھونیں
اس میں کدو اور بادام اکٹھے ڈال دیں اور بھونتے رہیں
جب حلوہ گھی چھوڑ دے تو کیوڑا ڈال کر اتارلیں
چند منٹ تک دم پر پڑا رہنے دیں

More From Halwa Jaat