Kaju Pasande Tips in Urdu - Kaju Pasande Totkay - Tip No. 7589

Urdu Totkay Kaju Pasande کاجو پسندے (Tip No. 7589) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasanda in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kaju Pasande Recipe In Urdu

کاجو پسندے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7589

سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں اور براؤن ہونے کے بعد نکال کر پیسٹ بنا کر رکھ لیں۔
اس کے بعد اسی سوس پین میں پسندے ڈال کر چمچہ چلائیں اور لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ چھوٹی الائچی اور نمک ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں۔
اس کے بعد اس میں ہلدی پاؤڈر‘ کاجو پیسٹ‘ لال مرچ پاؤڈر‘ دھنیا پاؤڈر‘ گرم مصالحہ پاؤڈر‘ دہی‘ خشخاش‘ بادام اور پیاز کا پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
1/2 کپ پانی ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں اور پسندوں کے گلنے تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔
ہری مرچیں ڈال کر 10-15 منٹ تک دم پر پکائیں۔
اس کے بعد سرونگ ڈش میں نکالیں اور کاجو سے گارنش کریں۔
مزیدار کاجو پسندے تیار ہیں‘ روغنی روٹی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

More From Pasanda