Handi Pasandey Tips in Urdu - Handi Pasandey Totkay - Tip No. 6289

Urdu Totkay Handi Pasandey ہانڈی پسندے (Tip No. 6289) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasanda in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Handi Pasandey Recipe In Urdu

ہانڈی پسندے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6289

کوکنگ آئل کو ایک پین میں گرم کرکے ایک باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
ایک پیاز، ادرک ،لہسن اور خشخاش کو گرینڈر کرکے باریک پیسٹ تیار کرلیں۔
پھر ایک پیالے میں پسند ے ڈال کر اس میں لال مرچ،کالی مرچ ،دہی ،نمک،لیموں کا رس ،پیاز اور خشخاش کا پیسٹ ڈال کر میرینیٹ کرلیں۔
تیل والے پین میں ثابت گرم مصالحہ ڈال کر فرائی کریں پھر میرینیٹ کئے ہوئے پسندے ،دہی اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کو بھونیں ہلکی آنچ پر پسندے گلنے کے لئے رکھ دیں،اچھی طرح بھون کر پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑ ک دیں۔

More From Pasanda