Lasagna Tips in Urdu - Lasagna Totkay - Tip No. 5291

Urdu Totkay Lasagna لزانیا (Tip No. 5291) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lasagna Recipe In Urdu

لزانیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5291

لال مرچ اور اجوائن بھونیں
دیگچی میں مکھن گرم کریں اور میدہ بھون کر ٹھنڈا کرلیں
پھر دودھ ملائیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں
اس میں نمک ملا کر چولہا بند کردیں
بینگن کو گرم تیل میں سنہری تل کر نکال لیں
فرائننگ پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل گرم کرکے پیاز اور ٹماٹر نرم کریں
1/2 سرکہ ملائیں اور 2 منٹ پکا کر اُتارلیں
علیحدہ دیگچی میں 2 کھانے کے چمچے تیل قیمہ کیچپ لہسن ادرک سویا ساس باقی سرکہ چینی اور نمک بھونیں
بیکنگ ڈش میں بالترتیب سفید ساس لزانیا قیمے پیاز ،مشروم پنیر لال مرچ اجوائن بینگن ٹماٹر اور کیچپ کی 1/2 مقدار کی تہہ لگائیں
لزانیا کو پہلے گرم اوون سے 180c پر 1/2 گھنٹہ پکاکر نکال لیں۔

More From Baked Dishs