Badam Cake Tips in Urdu - Badam Cake Totkay - Tip No. 1486

Urdu Totkay Badam Cake بادام کیک (Tip No. 1486) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Cake Recipe In Urdu

بادام کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1486

اشیاء:
آٹا( چھٹا ہوا) آدھا کلو
انڈے آٹھ عدد
بادام 200گرام
شکر حسب ضرورت
ونیلا شوگر حسب ذائقہ
ترکیب:
انڈوں کی سفیدی اور زردی علیحدہ علیحدہ کر لیں۔ ونیلا شوگر اور انڈوں کی زردی کو باہم یکجان کر یں ۔حتیٰ کہ انڈوں کی زردی اپنے حجم سے تین گنا ہو جائے۔ انڈوں کی سفیدی الگ سے پھینٹیں۔ اچھی طرح پھینٹنے کے بعد اسے زردی کے آمیزے میں ملا کر پھینٹیں ۔ اب اس میں آٹا اور بادام کی گریاں باریک کتری ہوئی ملا کر اچھی طرح مکس کر یں۔ اب سانچے میں تھوڑا تھوڑا گھی چاروں طرف لگا لیں اور اوون میں رکھ دیں ۔ بادام کیک تیار ہے۔

More From Baked Dishs