Lazeez Paye Tips in Urdu - Lazeez Paye Totkay - Tip No. 6803

Urdu Totkay Lazeez Paye لذیذ پائے (Tip No. 6803) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Siri Paye And Beef Siri Paye in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lazeez Paye Recipe In Urdu

لذیذ پائے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6803

پائے کو تھوڑی ہلدی اور 4 چائے کے چمچے آٹے میں مکس کرکے اچھی طرح سے دھو لیں۔
تیل گرم کرکے پیاز گولڈن کر لیں اس میں پائے کے ساتھ ادرک‘لہسن‘نمک ڈالیں۔
2 منٹ بھون کر اتنا پانی ڈالیں کے پائے ڈوب جائیں۔
اب لال مرچ پسی ہوئی‘کھڑا مصالحہ ڈال کر ڈھکن لگا دیں تقریباً 3 یا 4 گھنٹے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
3 یا 4 گھنٹے بعد اس میں گرم مصالحہ پسا ہوا اور ہرا دھنیا کٹا ہوا ڈالیں ڈش میں ڈال کر ادرک‘ہری مرچ اور دھنیے کے پتوں سے گارنش کریں۔

More From Mutton Siri Paye And Beef Siri Paye