Libnani Tandorri Fish Tips in Urdu - Libnani Tandorri Fish Totkay - Tip No. 5106

Urdu Totkay Libnani Tandorri Fish لبنانی تندوری مچھلی (Tip No. 5106) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Libnani Tandorri Fish Recipe In Urdu

لبنانی تندوری مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5106

مچھلی کے ٹکڑے کو صاف کرکے چھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں
پھر نمک لگا کر ایک پیالے یا پلاسٹک کے شاپر میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں (تقریباً مزید چھ گھنٹے تک)
پھر سرکے اور پانی سے دھو لیں
اب گرائنڈر میں لہسن، ثابت سرخ مرچ، پسا ہوا دھنیا، پسی ہلدی، ادرک، ہری مرچ اور لیموں کا عرق ملا کر پیس لیں
مچھلی پر اچھی طرح مل دیں اور چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھر فوائل میں لپیٹ کر پندرہ منٹ کے لئے پہلے سے گرم مائیکروویو میں رکھیں یا تندور میں پکائیں
بیچ میں کھول کر دیکھیں اگر مچھلی گل گئی ہو تو ٹھیک ہے ورنہ مزید تھوڑی دیر تندور میں رکھیں
آلو بخارے کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

More From Baked Dishs