Lemo Ki Sakanjbeen Tips in Urdu - Lemo Ki Sakanjbeen Totkay

لیموں کی سکنجین کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lemo Ki Sakanjbeen Recipe In Urdu


اشیاء:
لیموں کارس ڈیڑھ پاؤ
چینی تین پاؤ
برف حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے لیموں کا رس نکال کر اس میں چینی کو اچھی طرح سے حل کر لیا جائے اورپھر ایک دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اورجب قوام تیارہو جائے تو نیچے اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں اور جب ٹھنڈا ہو جائے توبو بل میں بھر لیا جائے۔ یہ لیموں کی سکنجین قے اور متلی کے لئے بے حد مفید ثابت ہو تی ہے۔ ہاضمہ کی طاقت میں بے حد اضافہ کر تی ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید