Sharbat Gajar Tips in Urdu - Sharbat Gajar Totkay - Tip No. 1379

Urdu Totkay Sharbat Gajar شر بت گا جر (Tip No. 1379) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sharbat Gajar Recipe In Urdu

شر بت گا جر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1379

اشیاء:
گا جر ولائتی دو کلو
چینی دوکلو
شقاقل مصری آدھا تولہ
ثعلب مصری ڈیڑھ تولہ
ترکیب:
گاجروں کو اچھی طرح سے چھیل کر ان کے کیل نکال کر پھینک دئیے جائیں اور پھر گاجروں کو کوٹ کر یا پیس کر ان کا عرق نکال لیں۔ شقاقل مصری اور ثعلب مصر ی کو باریک پیس کر اسی عرق میں ملا کر دیگچی کو چولہے پر چڑھا دیں اور جومیل آئے اسے ساتھ ہی ساتھ نکال کر پھینکتے رہیں۔ جب دو تین ابال آجائیں تو چینی ڈال دیں اور ایک تار کا شر بت تیار ہو جائے تو اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ شر بت تیا رہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen