Mewa Chicken Pulao Tips in Urdu - Mewa Chicken Pulao Totkay - Tip No. 6928

Urdu Totkay Mewa Chicken Pulao میوہ چکن پلاوٴ (Tip No. 6928) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mewa Chicken Pulao Recipe In Urdu

میوہ چکن پلاوٴ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6928

ایک دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کر لیں اور آدھی پیاز نکال لیں۔
ثابت گرم مصالحہ‘الائچی‘تیزپات‘کالا زیرہ‘گوشت اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں بادیان کے پھول‘بادام‘پستہ‘کشمش‘جو بھی میوہ ڈالنا چاہتے ہیں ڈالیں۔
اس میں 3 گلاس پانی اور چاول ڈالیں 5 منٹ پکائیں۔
چکن کیوب‘جائفل ڈال کر پکائیں پانی خشک ہو جائے تو زرد رنگ‘کیوڑے میں مکس کرکے ڈالیں 5 منٹ دم پر رکھیں اور سلاد کے رائتے کے ساتھ شروع کریں۔

More From Murgh Pulao