Kunna Mutton Tips in Urdu - Kunna Mutton Totkay

مٹن کُنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kunna Mutton Recipe In Urdu

ایک دیگچی میں تین گلاس پانی ایک چمچہ پسا ہوا لہسن ادرک اور نمک ڈال کر گلنے رکھ دیں
ایک علیحدہ دیگچی میں پیاز سنہری تل لیں، لہسن ادرک پسی ہوئی مرچ اور نمک ڈال کر مصالحہ بھون لیں
یخنی میں سے گوشت نکال کر وہ بھی مصالحے میں شامل کر لیں
لونگ، الائچی، جائفل اور سونف پیس کر مصالحے میں ملائیں اور بچی ہوئی یخنی میں آٹا گھول کر وہ بھی سالن میں ملا دیں اور دس منٹ تک پکائیں
پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال کر دم پر رکھ دیں
گرم نان کے ساتھ پیش کر یں

More From Gosht Aur Beef - مزید