Khatta Gosht Tips in Urdu - Khatta Gosht Totkay - Tip No. 6851

Urdu Totkay Khatta Gosht کھٹا گوشت (Tip No. 6851) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khatta Gosht Recipe In Urdu

کھٹا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6851

گوشت کو صاف دھو کر اس کی اسٹرپس کاٹ لیں اور انھیں ادرک لہسن،نمک اور لال مرچ لگا کر رکھ دیں۔
پین میں کوکنگ آئل ڈال کر اس میں میتھی دانہ کڑکڑا لیں۔
پھر اس میں مصالحہ لگا ہوا گوشت ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
گوشت جب اپنے ہی پانی میں گل جائے (ضرورت محسوس ہونے پر تھوڑا سا پانی شامل کر دیں) تو اس میں بھنا کٹا دھنیا زیرہ اور املی کا رس ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
اس مزیدار اور آسانی سے بننے والی ڈش کو حسب پسند چپاتی یا اُبلے ہوئے چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht