Tala Hua Gosht Tips in Urdu - Tala Hua Gosht Totkay - Tip No. 1846

Urdu Totkay Tala Hua Gosht تلا ہوا گوشت (Tip No. 1846) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tala Hua Gosht Recipe In Urdu

تلا ہوا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1846

اشیاء:
گوشت ایک کلو(بکرے کا گوشت )
ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر حسب ضرورت
مارجرین دو کھانے کے چمچے
تیل ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب:
گوشت میں پانی اور ادرک لہسن ڈال کر ابالیں ۔ پانی اتنا ہی ڈالیں کہ گوشت گل جائے۔ جب گوشت آدھا گل جائے تو نمک بھی ڈال دیں۔ جب گوشت میں برائے نام پانی رہ جائے اور گوشت بھی گل جائے تو اتار لیں ۔ ایک پین مارجرین اور تیل گرم کر یں۔ اس میں گوشت تل لیں۔ تلتے وقت کالی مرچ ڈالیں ۔ جب گوشت کا رنگ براؤن ہوجائے تو اتار لیں ۔ ٹماٹو کیچپ یا سوس کے ساتھ مزے سے کھائیں یہ گوشت کھانے میں بہت لذیذ اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔

More From Gosht Aur Beef