Mutton Slices Tips in Urdu - Mutton Slices Totkay - Tip No. 1844

Urdu Totkay Mutton Slices مٹن سلائسز (Tip No. 1844) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Machli in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Slices Recipe In Urdu

مٹن سلائسز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1844

شیاء:
قیمہ 250گرام
آئل ایک کھانے کا چمچہ
مکھن 50گرام
پیاز(چوپ کی ہوئی) ایک عدد
لہسن (کش کیا ہوا) چھ یا پانچ جوئے
انڈا ایک عدد
مشروم 50گرام
پستہ 12۔10عدد
میدہ ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
پانی ڈیڑھ کپ
پانی ایک عدد
چکن کیوب ایک عدد
میٹ ڈیڑھ کلو گرام(بون لیس سنگل پارچہ )
(مٹن کانٹے سے چھید لیں اور دو کھانے کے چمچے لیموں کے رس میں دو کھانے کے چمچے سویا سوس ملا کر لگا دیں اور تقریباََ گھنٹے پڑا رہنے دیں ۔
ترکیب:
آئل اور مکھن گرم کر لیں ۔ اس میں پیاز، لہسن، مشروم ڈال کر پکا ئیں۔ تک کہ پیاز نرم ہو جائیں۔ اس کے بعد اس میں قیمہ مکس کر لیں اور تھوڑا سا پکا ئیں اور ٹھنڈا کرنے کے لئے رکھ دیں ۔ مٹن کا پارچہ کسی ٹرے یا سلیب پر پھیلا دیں اور اس کے درمیان میں قیمہ رکھ دیں۔ پستہ بھی کاٹ کر ڈال دیں ۔ اسے اچھی طرح سختی سے رول کر لیں اوپر سے دھاگہ لپیٹ دیں اور بیکنگ ڈش میں رکھ کر 350اوون میں 30 منٹ کے لئے بیک کر لیں۔ اب بیکنگ ڈش سے نکال لیں اور جوس محفوظ کر لیں۔فوائل میں لپیٹ کر مزید 40۔ 30منٹ کے لئے پیک کر لیں۔ فوائل سے نکال کر سلائسز کاٹ لیں۔ محفوظ کئے ہوئے جوس کو گرم کر یں۔ اس میں میدہ ڈال کر پکا ئیں ۔ جب ہلکا براؤن ہونے لگے تو آگ سے اتار لیں ۔ اب اس میں پانی چکن کیوب ڈال کر پکا ئیں ۔ گاڑھا ہونے پر اتار لیں ۔ سلائسز کو ڈش میں سجا ئیں۔ اوپر سے سوس ڈال کر گرم گرم پیش کر یں۔

More From Baked Machli