Shahi Tomato Gosht Tips in Urdu - Shahi Tomato Gosht Totkay - Tip No. 7110

Urdu Totkay Shahi Tomato Gosht شاہی ٹماٹر گوشت (Tip No. 7110) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shahi Tomato Gosht Recipe In Urdu

شاہی ٹماٹر گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7110

تیل گرم کریں اور پیاز فرائی کر لیں۔ثابت زیرہ ڈال کر فرائی کر لیں۔
اس کے بعد نمک‘سرخ مرچ‘ہلدی‘ادرک‘لہسن شامل کرکے اچھی طرح فرائی کر لیں۔
کچھ دیر بعد گوشت ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔
پانی ڈال کر اس وقت تک پکائیں کہ گوشت آدھا گل جائے۔
آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کر دیں۔
نان یا روٹی کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht