Kashmiri Gosht Tips in Urdu - Kashmiri Gosht Totkay - Tip No. 6857

Urdu Totkay Kashmiri Gosht کشمیری گوشت (Tip No. 6857) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kashmiri Gosht Recipe In Urdu

کشمیری گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6857

ایک پیالے میں کشمیری لال مرچ‘ہلدی‘کالا زیرہ‘دھنیا‘ناریل اور نمک ملا لیں۔
مٹی کی ہانڈی میں گھی گرم کرکے پیاز پکائیں۔
پیاز کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں پیالے کا آمیزہ‘ٹماٹر اور گوشت ڈال کر بھونیں۔
اس میں پانی شامل کریں اور گوشت گلنے تک پکائیں۔
گوشت گل جائے تو گرم مصالحہ‘ہرا دھنیا‘ہری مرچیں اور بادام ملا کر ڈش میں نکال لیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht