Nariyal Aur Tamatar Ka Raita Tips in Urdu - Nariyal Aur Tamatar Ka Raita Totkay

ناریل اور ٹماٹر کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Nariyal Aur Tamatar Ka Raita Recipe In Urdu

اشیاء:
ٹماٹر دو عدد(بڑے بڑے)
دہی دو عددکپ
ککڑی ایک عدد(کٹی ہوئی)
سبز مرچ ایک عدد(کٹی ہوئی)
ناریل ایک کپ(کٹے ہوئے)
نمک آدھا ٹی سپون
زیرہ ایک ٹی سپون (بھنا ہوا)
مرچ چوتھائی ٹی سپون
دھنیا سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
ٹماٹر وں کو دھو کر ان کے سلائس کاٹ لئے جائیں اور پھر دہی میں ناریل کے سلائس کٹے ہوئے ٹماٹر نمک اور زیرہ اچھی طرح سے مکس کر کر لیا جائے۔ ککڑی دھنیا کے پتے اور کٹی ہوئی مرچ اس کے اوپر سجا دیں۔ فریج میں ٹھنڈا کر نے کے بعد استعمال میں لائیں۔ بہت ہی عمدہ اور ذائقے سے بھر پور رائتہ تیا رہے۔

More From Tasty Raita - مزید