Palak Ka Raita Tips in Urdu - Palak Ka Raita Totkay

پالک کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Palak Ka Raita Recipe In Urdu

اشیاء:
پالک ایک پاؤ
دہی آدھا کلو گرام
نمک ومرچ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ آدھا ٹی سپون(پسا ہوا)
ترکیب:
اوپر بیان کر دہ اشیاء کے علاوہ پودینہ، سبز مرچ ،سبز دھنیا لے کر باریک پیس لیں اور پھر پالک کو ابال کر باریک پیس لیا جائے۔ اس کے بعد دہی کو پھینٹ کر تمام مصالحہ جات اس میں ڈال دئیے جائیں اور اچھی طرح مکس کرلیں پھر پالک ڈال کر خوب اچھی طرح سے ملا لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ اور ذائقے سے بھر پور رائتہ تیا رہے۔

More From Tasty Raita - مزید