Sada Fry Palak Tips in Urdu - Sada Fry Palak Totkay - Tip No. 3537

Urdu Totkay Sada Fry Palak سادہ فرائی پالک (Tip No. 3537) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spinach And Saag in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sada Fry Palak Recipe In Urdu

سادہ فرائی پالک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3537

پالک کو اچھی طرح صاف کر کے دھولیں
ایک بڑے سوس پین میں گھی گرم کر یں اور پیاز، لہسن، اچار اس میں شامل کر دیں اور ایک منٹ تک تیز آنچ پر اس کو فرائی کر یں اورمسلسل ہلاتے رہیں
اب اس میں پالک ڈال دیں
تیل میں پالک کو ڈیڑھ منٹ تک الٹ پلٹ کر فرائی کر یں اور گن پاؤڈر سوس اور چینی اس میں شامل کر دیں
تیز آنچ پر دو یا تین منٹ تک فرائی کر یں اور مسلسل ہلاتے رہیں اور پیش کر یں

More From Spinach And Saag