Palak Macaroni Pie Tips in Urdu - Palak Macaroni Pie Totkay - Tip No. 2289

Urdu Totkay Palak Macaroni Pie پالک میکرونی پائی (Tip No. 2289) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Apple Pie Aur Doosri Pies in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palak Macaroni Pie Recipe In Urdu

پالک میکرونی پائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2289

اجزاء:
میکرونی (ابلی ہوئی ) 200گرام
پالک (باریک کاٹ لیں ) دو پیالی
پیاز(باریک کاٹ لیں) آدھی پیالی
ٹماٹو پوری ایک پیالی
ٹماٹو سوس دو کھانے کے چمچ
مکھن دو کھانے کے چمچ
چیز کدوکش کیا ہوا آدھی پیالی
کریم 100گرام
اجوائن آدھا چائے کا چمچ
مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
مکھن گرم کر یں اور پیاز فرائی کر یں پھر پالک ڈالکر 5منٹ پکائیں۔ ٹماٹر پوری، سوس، مرچ، پاؤڈر ، نمک اور کالی مرچ ڈال کر پکائیں اور گاڑھا کر لیں پھر اجوائن ڈالیں۔ چیز ڈال کرمکس کر یں۔ بیکنگ ڈش کو چکنا کر یں اور میکرونی ڈالیں۔ پھر اس پر پالک کا آمیزہ ڈالیں۔ پالک کے آمیزے پر کریم اور ایک چائے کا چمچ چیز ڈالیں۔ گرم اوون میں 15منٹ تک پکائیں۔

More From Apple Pie Aur Doosri Pies