Pasta Ka Atta Taiyar Karein Tips in Urdu - Pasta Ka Atta Taiyar Karein Totkay

پاسٹا کا آٹا تیار کر یں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pasta Ka Atta Taiyar Karein Recipe In Urdu

اجزاء:
میدہ 200گرام
انڈے دو عدد
ٹھنڈا پانی دو چائے کے چمچ
ترکیب:
آٹا چھان لیں۔ انڈوں کو پھینٹ لیں انڈے اور ٹھنڈا پانی آٹے کے درمیان ڈال کر دیں۔ ہاتھوں کی مدد سے آٹا گوندھ لیں (5منٹ) یہاں تک کہ نرم ہو جائے۔ آٹے کو پلاسٹک سے کور کر کے 30منٹ کے لئے رکھ دیں۔

More From European Dishes - مزید