Swiss Vegetable Isto Tips in Urdu - Swiss Vegetable Isto Totkay - Tip No. 3121

Urdu Totkay Swiss Vegetable Isto سوئس ویجی ٹیبل اسٹو (Tip No. 3121) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about European Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Swiss Vegetable Isto Recipe In Urdu

سوئس ویجی ٹیبل اسٹو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3121

اشیاء:
گاجر ایک عدد(چوکور کاٹ لیں)
ایواسن فلاور کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچے
بے بی کارن دو عدد
شملہ مرچ(چوکور کاٹ لیں) ایک عدد
بند گوبھی 100گرام(چوکور کاٹ لیں)
سیم کی پھلی 50گرام(سلائس کاٹ لیں)
مشروم 3-5عدد(سلائس کاٹ لیں )
آلو دو عدد(چوکور کاٹ لیں)
مٹر (چھلے ہوئے)کپ
لہسن کا جوا ایک عدد(چوپ کر لیں)
پیاز ایک عدد(چوپ کر لیں)
تیز پات دو عدد
سیاہ مرچیں 5-6عدد
سبزیوں کی یخنی 4-5کپ
سرکہ کپ
تلسی کے پتے 8-10عدد
ٹماٹو پری کپ
نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک سوس پین میں ایواسن فلاور کوکنگ آئل گرم کرکے اسمیں لہسن، پیاز، تیز پات اور سیاہ مرچیں ڈال کر ساتے فرائی کر یں۔ اس کے بعد گاجر ، آلو پھلیاں، سبزیوں کی یخنی اور ٹماٹو پری ڈال کر 10منٹ تک پکائیں۔ اب سوس پین میں بند گوبھی، سرکہ، تلسی کے پتے، شملہمرچ، مٹر، مشروم اور بے بی کارن ڈال کر نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر کے 3-5منٹ تک مزید پکانے کے بعد سرونگ ڈشمیں نکال کر بریڈ کے ساتھ سرو کر یں۔

More From European Dishes