Masaledar Chicken Pasta Tips in Urdu - Masaledar Chicken Pasta Totkay - Tip No. 6807

Urdu Totkay Masaledar Chicken Pasta مصالحے دار چکن پاستا (Tip No. 6807) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masaledar Chicken Pasta Recipe In Urdu

مصالحے دار چکن پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6807

سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر فرائی کریں۔
چکن کا پانی خشک ہو جائے تو لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں۔
چکن میں ٹماٹو پیسٹ‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘کٹی ہوئی سیاہ مرچیں‘سویا سوس اور سرکہ ڈال کر بھونیں۔
حسب ضرورت پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔
گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اُبلا ہوا پاستا ڈال کر مکس کرکے 1 منٹ پکائیں۔
آخر میں پیاز‘ٹماٹر اور شملہ مرچ ڈال کر مکس کر لیں اور ہلکی آنچ پر 2-3 منٹ مزید پکا کر چولہے سے اُتار لیں سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Pasta