Shrimp Alfredo Pasta Tips in Urdu - Shrimp Alfredo Pasta Totkay - Tip No. 6629

Urdu Totkay Shrimp Alfredo Pasta شرمپ الفریڈو پاستا (Tip No. 6629) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shrimp Alfredo Pasta Recipe In Urdu

شرمپ الفریڈو پاستا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6629

مکھن میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں پھر اس میں لہسن اور صاف کئے ہوئے دھلے ہوئے جھینگے ڈال کر اتنی دیر فرائی کریں کہ جھینگوں کی رنگت سنہری ہو جائے۔
آدھی پیالی گرم پانی میں چکن پاؤڈر،نمک،سفید مرچ اور کالی مرچ ڈال کر یخنی تیار کر لیں۔پاستا کو نمک ملے ابلتے ہوئے پانی میں ابال کر چھلنی میں نتھار لیں اور اس پر کوکنگ آئل لگا کررکھ دیں۔
جھینگوں میں یخنی ڈال کر ملائیں،پھر کریم شامل کرکے اچھی طرح ملائیں۔ابلا ہوا پاستا اور کش کیا ہوا چیز ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
آخر میں صاف دھلی ہوئی اور باریک چوپ کی ہوئی بروکلی یا پالک ڈال کر ہلکا سا ملاتے ہوئے چولہے سے اتار لیں۔

More From Pasta