Safed Sauce Kay Sath Pasta Tips in Urdu - Safed Sauce Kay Sath Pasta Totkay - Tip No. 2282

Urdu Totkay Safed Sauce Kay Sath Pasta سفید سوس کے ساتھ پاسٹا (Tip No. 2282) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about European Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Safed Sauce Kay Sath Pasta Recipe In Urdu

سفید سوس کے ساتھ پاسٹا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2282

اجزاء:
پاسٹا 200گرام
پنیر 200گرام
اٹا لین سوس آدھی پیالی
چیز سجاوٹ کے لئے 50گرام
سوس کے لئے:
پنیر(کترا ہوا) چوتھائی پیالی
میدہ دو کھانے کے چمچ
مکھن تین کھانے کے چمچ
دودھ دو پیالی
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
پانی میں ایک چائے کا چمچ تیل اور ایک چائے کا چمچ نمک ڈال کر پاسٹا ابال لیں۔ پھر کھلے پانی کے نیچے رکھیں اور خشک کر لیں۔
سوس تیار کر یں:
بیکنگ ڈش میں ایک تہہ آدھے اٹا لین سوس کی لگائیں اور اس کے اوپر آدھا پاسٹا اور آدھا پنیر کی تہہ دیں۔ سفید سوس سے کور کریں۔ یہی عمل دوبارہ دو ہرائیں۔ گرم اوون میں 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔

More From European Dishes