Paoping Tips in Urdu - Paoping Totkay - Tip No. 1634

Urdu Totkay Paoping پاؤپنگ (Tip No. 1634) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paoping Recipe In Urdu

پاؤپنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1634

اشیاء:
پھینٹے ہوئے انڈے دو عدد
سویا سوس ایک چمچہ
گوبھی اونس کتری ہوئی
پالک دو اونس کتری ہوئی
گاجریں دو اونس کتری ہوئی
کالی مرچیں حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
بھنا ہوا چکن دو اونس
بھنا ہوا گوشت دو اونس
موسمی پیاز ایک عدد
آئل دو چمچے
ترکیب:
فرائی پین میں دو چمچے آئل گرم کر یں۔ پھینٹے ہوئے انڈے ڈال دیں۔ جب سیٹ ہو جائیں تو بھنا ہوا چکن اور بھنا گوشت اس میں ڈال دیں دس منٹ فرائی کر یں۔ سویا سوس، کالی مرچیں اور نمک اس میں شامل کر دیں ۔ ان سب چیزوں کو نکال کر علیحدہ رکھ لیں۔ فرائی پین پھرپر آگ رکھ دیں۔ بقایا آئل اس میں ڈال دیں۔ موسمی فرائی کر یں۔ جب سرخ ہو جائے تو اس میں سبزیاں ڈال کر فرائی کر یں۔ لگا تار ہلاتے جائیں۔دس منٹ فرائی کر یں۔ پھر اس میں پہلے فرائی کی ہوئی چیزیں ڈال دیں۔ اس کو تین منٹ فرائی کر یں اور پھر گرم گرم پیش کر یں۔

More From Chinese Food