Phool Ka Raita Tips in Urdu - Phool Ka Raita Totkay - Tip No. 1798

Urdu Totkay Phool Ka Raita پھول کا رائتہ (Tip No. 1798) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tasty Raita in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Phool Ka Raita Recipe In Urdu

پھول کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1798

اجزاء:
دہی کلو گرام
ٹماٹر ایک عدد
پیاز ایک عدد(چھوٹا)
کھیرا ایک عدد(چھوٹا )
ہری شملہ مرچ (چھوٹی)
لال شملہ مرچ (چھوٹی)
سیب ایک عدد(چھوٹا)
ناشپاتی ایک عدد
امرود ایک عدد
کالا نمک چائے کا چمچ
تازہ دھنیا مٹھی بھر
ترکیب:
ایک ململ کے کپڑے میں دہی کو کس کر باندھ دیں اور نصف گھنٹے تک لٹکا ئے رکھیں تاکہ دودھ کا پانی اس سے نکل کر خشک ہو جائے۔ سبزیوں اور پھلوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں اور سب کو آپس میں ملا کر چاٹ مصالحہ اور نمک ڈال دیں۔ دھنیے کے پتوں سے سجائیں اور ٹھنڈا کر کے پیش کر یں۔

More From Tasty Raita