Podon Ko Barhany Kay Liay Tips in Urdu - Podon Ko Barhany Kay Liay Totkay - Tip No. 984

پودوں کو بڑھانے کے لئے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 984

Podon Ko Barhany Kay Liay Recipe In Urdu

پودوں کو زیادہ بڑھانے کے لئے چائے کی پتی۔ ٹھنڈی چائے اور انڈوں کے پیسے ہوئے چھلکے ڈالیں اس طرح پودے زیادہ تیزی سے نشوونما پائیں گے اس کے علاوہ چاول دھونے کے بعد کا پانی اور چاولوں کی بھوسی ملی مٹی بھی مفید ہے۔

More From Household Tips - مزید