Pyaz Champ Tips in Urdu - Pyaz Champ Totkay - Tip No. 1564

Urdu Totkay Pyaz Champ پیاز چانپ (Tip No. 1564) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pyaz Champ Recipe In Urdu

پیاز چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1564

اشیاء:
چانپ ایک کلو
چینی دوبڑے چمچ
کارن فلور دو بڑے چمچ
سویا سوس دو بڑے چمچ
پیاز دو کلو
ادرک آدھا چائے کا چمچ
گھی دو بڑے چمچ
مرچ کی چٹنی آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
پیاز کو لچھے دار باریک کاٹ لیں ۔کارن فلور اور تمام مصالحوں کا آمیزہ بنائیں اور چانپوں پر اچھی طرح لگائیں ۔ فرائی پین میں گھی گرم کر یں اور پیاز تل کر سرخ کر لیں۔ چانپوں پر ہلکا ہلکا گھی لگائیں اور بیکنگ ٹرے میں رکھ کر بیک کر یں۔ دس منٹ بعد پیاز بھی چانپوں میں شامل کر دیں۔ چانپیں تھوڑی تھوڑی دیر بعد پلٹتے جائیں ۔ جب چانپیں سرخ ہو جائیں تو نکال لیں اور مہمانوں کو پیش کر یں۔

More From Gosht Aur Beef