Mutton Ginger Tips in Urdu - Mutton Ginger Totkay

مٹن جنجر (بکرے کا گوشت اور ادرک) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mutton Ginger Recipe In Urdu

گھی میں پیاز ہلکا سرخ کرلیں
پھر گوشت ڈال کر تھوڑا بھونیں
اب دہی میں نمک، مرچ، سیاہ مرچ اور پسا ہوا ادرک ڈال کر گوشت میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر رکھیں
جب گوشت گل جائے اور دہی کا پانی خشک ہوجائے تو کٹا ہوا ادرک ڈال دیں
سالن سے گھی الگ ہونا شروع ہو جائے سالن تیار ہے
یہ سالن روغنی نان یا تنور کی گرم روٹی کے ساتھ کھانے میں بڑا خوش ذائقہ ہوتا ہے

More From Gosht Aur Beef - مزید