Irani Salan Tips in Urdu - Irani Salan Totkay

ایرانی سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Irani Salan Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
ادرک آدھا عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
نمک، مرچ حسب ضرورت
لہسن آدھی گٹھی
چھوٹی الائچی 3عدد
زعفران ایک چٹکی
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
ایک دیگچی میں تمام مصالحے اور گوشت ڈال کر دو پیالی پانی ڈالیں اور درمیانی آنچ پر رکھ دیں۔ زعفران فرائی پین میں ہلکا سا بھون کر ہاتھ سے مسلیں اور پانی میں بھگو دیں گوشت جب گل جائے تو زعفران ملا دیں۔ اب ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں اور گوشت تل لیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید