Rich Fruity Cake Tips in Urdu - Rich Fruity Cake Totkay - Tip No. 1492

Urdu Totkay Rich Fruity Cake رچ فروٹ کیک (Tip No. 1492) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rich Fruity Cake Recipe In Urdu

رچ فروٹ کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1492

اشیاء:
چینی ایک کپ
انڈے چار عدد
مغز اخروٹ آدھا کپ
سفوف دار چینی ایک کپ
کھویا تین کپ
سرخ شکر آدھا کپ
مکھن ڈیڑھ کپ
میدہ دو کپ
سفوف لونگ ایک کپ
بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ
جائفل سفوف ایک چمچ
ترکیب:
چینی اور مکھن کو اچھی طرح پھینٹیں کہ چینی حل ہو جائے ۔ پھر ایک ایک کر کے انڈے شامل کر یں اور خوب پھینٹیں ۔ اب اس میں مصالحہ اور سرخ شکر ملائیں اور اتنا پھینٹیں کہ آمیزے کا رنگ گہرا براؤن ہو جائے۔ پھر اس میں میدہ ملائیں اورمکس کر یں۔ آخر میں بیکنگ پاؤڈر اور کھویا مکس کر یں۔ اس کے بعد اس مرکب کو گیلے کپڑسے ڈھک کر دو گھنٹے کے لئے پڑا رہنے دیں ۔ دو گھنٹوں بعد اسے بیکنگ سانچے میں ڈالیں اور اوون میں رکھ دیں۔ تیار ہونے پر نکال لیں۔ لیجئے آپ کا رچ فروٹی کیک تیار ہے۔

More From Baked Dishs