Sada Matar Tips in Urdu - Sada Matar Totkay - Tip No. 1865

Urdu Totkay Sada Matar سادہ مٹر (Tip No. 1865) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Matar in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sada Matar Recipe In Urdu

سادہ مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1865

اشیاء:
مٹر آدھا کلو
سویا سوس ایک چمچ
تیل یا گھی ایک چمچ
نمک ایک چمچ
ترکیب:
مٹر نکال کر دھو ئیں فرائی پین گرم کر یں گھی یاتیل ڈال دیں گھی جب گرم ہو جائے تو مٹر ڈال دیں۔ ایک منٹ تک پکا ئیں اور لگاتار ہلاتے رہیں ۔ پھر نمک ،سویا سوس اور ایک چمچ پانی ڈال دیں فرائی پین کو ڈھک دیں ۔ تین منٹ پکنے دیں اور گرم گرم پیش کر یں۔

More From Matar